عدسہ بیں

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ایک مثلث صندوق نما آلہ جس کے زاویے سر بریدہ ہوتے ہیں اس سے عدسیت کو ناپا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ایک مثلث صندوق نما آلہ جس کے زاویے سر بریدہ ہوتے ہیں اس سے عدسیت کو ناپا جاتا ہے۔